نئی دہلی 11 اکتو بر ( ایجنسیز) و زا رت د فا ع نے 2 ہز ار کر و ڑ ر و پئے کی لا گت سے 20 ہا ک ٹر ینر طیا ر وں کی خر یدی کیلئے تا ز ہ ٹنڈ ر جا ر ی کر د ئیے ہیں ۔ اس سے قبل ا ن طیا روں کے ٹنڈ ر سے متعلق د ستا ویزا ت لا پتہ ہو گئے تھے جس کی و جہ سے ا س کے حصو ل میں تا خیر ہو ئی ۔ و زا ر ت د فا ع کے ذر ا
ئع نے بتا یا کہ سر کا ری د فا عی ادا رہ ایچ اے ایل کے 20 مزید ہا ک ا ڈوا نسڈ جٹ ٹر ینر ا یر کر ا فٹ کی خر یدی کیلئے تجویز روانہ کر دی گئی ہے۔ ٹنڈ ر سے متعلق ا صل فا ئل گم ہو گئی ہے اورحکو مت کی جا نب سے ا ز سر نو بو لی طلب کی جا ر ہی ہے۔ عہد یداروں نے کہا کہ فا ئل کے گم ہو جا نے پر وزا رت دفا ع نے سنجید ہ نو ٹ لیا ہے اور اسکی تحقیفا ت کا حکم دید یا ہے۔